بلوچستان کے علاقے دکی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی کو راکٹ لانچرز اور دیگر آتشین اسلح سے نشانہ بنایا ۔ حملے کے وقت دھماکہ اور فائرنگ کی آواز سے علاقہ گونج اٹھا ۔ حکام نے نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔ […]

بلوچستان کے علاقے ضلع دکی میں گل غنڈی کوئلے کی کانوں پر 27 مارچ کو ہونے والے حملے کے نتیجے میں اغواء ہونے والے دو مزدور اغواء کاروں کے چنگل سے آزاد ہوکر گھر پہنچ گئے۔ نیشنل لیبر فیڈریشن دکی کے ضلعی صدر امبر خان سواتی کے مطابق اغواء کاروں […]

دکی میں جاری طوفانی بارش کا سلسلہ تھم گیا شہر اور مختلف مقامات پر درجنوں گھر منہدم ہوگئے۔  اسسٹنٹ کمشنر دکی کے مطابق ناصر آباد کے علاقے میں سیلابی ریلہ گھروں میں داخل ہونے کی وجہ سے 15 مکانات مکمل طور پر گر کر تباہ ہوگئے ہیں ۔ جبکہ درجنوں […]

دکی  ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کا کل سے دکی سے کوئلے کی لوڈنگ بند کرنے کا اعلان۔ اس حوالے سے ٹرک یونین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سنجاوی کے علاقے بغاو میں 8 ٹرکوں کو نذراتش کرنے کا معاوضہ تاحال نہیں ملا۔ قتل اور زخمی ہونے والے ٹرک ڈرائیوروں […]

دکی  ناصر آباد کے علاقے کلی خروٹ میں جمعے کے روز ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے جمعیت علماءاسلام کے رہنما مولانا عبدالجبار خروٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ٹراما سنٹر شال میں چل بسے۔ مولانا عبدالجبار کو جمعہ کے روز  ڈکیتی کے […]

جیسے کہ آپ کو معلوم ہے کہ دکی میں اس وقت بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بی ایل اے متحرک ہے گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے دکی میں بلوچستان سے پنجاب جانے والے کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے ٹرکوں کو نذر آتش کردیا جبکہ فائرنگ کی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ