چاغی گرمی اور پیاس سےدو ڈرائیور ھلاک ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دو نوجوان گاڑی کی تیل ختم ہونے پر پیٹرول پمپ ڈھونڈنے نکلے اور صحرا میں راستہ بھٹک گئے، جس کی وجہ سے وہ پیاس اور لو لگنے کے باعث ھلاک ہوگئے ۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا […]

بلوچستان  ضلع چاغی دوگنان سے پانچ دنوں سے لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش پہاڑوں سے برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق چرواہے کی نشاندہی پر چاغی دوگنان کے ایریا سے لاپتہ ہونے آغا ولی پیرکزئی کےلاش دوگنان کے قریب پہاڑوں سے برآمد ہوا ہے ۔ خاندانی زرائع کے مطابق آغا […]

چاغی : اہلیان چاغی کے جاری بیان کے مطابق ریکوڈک اور سیندک پروجیکٹ میں غیر بلوچوں کے بھرتیوں کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کے پاداش میں نوجوان اور ان کے لواحقین کو مخلتف زرائع سے دھمکیاں موصول ہورہی ہے ۔ قانون نافظ کرنے ولے ادارے بجائے نوٹس لینے کے حق […]

چاغی ریکوڈک پروجیکٹ میں چاغی کے مقامی نوجوانوں کا استحصال ہورہا ہے، مقامی نوجوانوں سے انٹریو اور میرٹ پر پورا اترنے کے باوجود دیگر غیر مقامی افراد کو بھرتی کی جاتی ہے ۔ مقامی نوجوانوں کی پریس کانفرنس ضلع چاغی کے بے روزگار اور ڈگری ہولڈر نوجوانوں آغا وسیم شاہ، […]

28 مئی 1998 سہ پہر 3 بجے راسکوہ بلوچستان کے سینے کو لہولہان کر کے ڈسپوزیبل ایٹمی آزمائش کرکے بلوچستان لرز اٹھا جب دوسرے دن سکول میں آئے تو مہروان ماسٹر صاحب نے اشک بار آنکھوں سے گلو گیر ہوکر مخاطب ہوئے کہا کل کی زمین لرزش کس کس کو […]

تفتان پاکستانی قابض فورسز کی درندگی جاری گاڑیوں کے انجنوں میں ریتی ڈال کر ڈرائیوروں کو ننگے پاوں تپتی ریت پر کھڑا کرکے سزائیں دیں ۔تفصیلات کےمطابق بلوچ افغان بارڈر پر تفتان کے دو نوجوان رہائشیوں کو پاکستان آرمی کے اہلکار پکڑ کر ان کے گاڑیوں کے انجنوں میں ریتی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ