مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت تنظیم کے دیگر ممبران کو مستونگ میں گذشتہ دنوں ریلی اور شہدا قبرستان پر حاضری کے پاداش میں ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے […]

نصیر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پچیس جنوری یوم یادگار بلوچ نسل کشی کو دالبندین میں ہونے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ آج نصیر آباد پہنچے جہاں انہوں ایک کارنر میٹنگ کے دوران عوامی مجمعے سے خطاب کیا۔ انہوں خطاب […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی شال زون کی جانب سے بدھ کے روز بلوچستان یونیورسٹی سے بلوچ شہداء قبرستان نیو کاہان، ہزار گنجی تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ہزاروں افراد نے موٹر سائیکلوں، رکشوں اور گاڑیوں میں سوار ہوکر شرکت کی اور بلوچ نسل کشی کے […]

مچھ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے مچھ بولان میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں کوئی ایسا علاقہ نہیں جہاں بلوچ آزادی سے رہ سکیں ، بلوچ قوم کو غلام بناکر در پدر کیا جارہا ہے […]

قلات ( نامہ نگار ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے آج 13 جنوری 2025 کو بلوچوں کے تاریخی مرکز شہرِقلات میں بلوچ نسل کشی کے یادگاری دن "25 جنوری”  کی مناسبت سے آگاہی مہم کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے علاوہ  بلوچ راج نے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنماء اور سرگرم بلوچ کارکن ماہ رنگ بلوچ نے زہری، خضدار میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے حالیہ واقعات پر اپنے بیان میں کہا  کہ زہری، خضدار میں پاکستانی فوج نے 12 نوجوانوں کو جبری لاپتہ کرنا اور ایک […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے لوگوں کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی طرف سے شال پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ جاری ہے۔ آج اس احتجاجی کیمپ کو 5698 دن پورے […]

سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی سوراب زون کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ  زہری سے بڑی تعداد میں لوگوں کو جبراً گمشدہ کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے عوام اور انکے فیملیوں کی جانب سے زہری میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور کوئٹہ ٹو کراچی […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی مستونگ زون، ساروان ریجن کی جانب سے ہفتہ 11 جنوری کو بلوچ شہداء اور ماورائے عدالت قتل کے متاثرین کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آگاہی مہم موٹرسائیکل  ریلی نکالی گئی  اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی بس […]

مستونگ ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اعلامیہ مطابق  کل پرانا بس اڈہ نزد عید گاہ مستونگ سٹی سے کھڈ کوچہ تک ،صبح 11 بجےبی وائی سی احتجاجی ریلی ساروان ریجن مستونگ کے زیر اہتمام  نکالی جائے گی ۔ انھوں نے مزید  کہاہے کہ ریلی کی ر ہنمائی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ