بلوچ یکجتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے ایکس پر جاری پوسٹ میں کہاہے کہ خضدار سے جبری گمشدگی کے شکار آصف اور رشید کی بہن سائرہ، سلمان کی بہن سادیہ بلوچ اور ان کے ہمراہ دیگر خواتین کو خضدار شہر کھنڈ روڈ سے ایف سی کے […]
بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی خبریں اور بیانات۔
بلوچ قوم 28 جولائی کے دن گوادر پہنچ کر دنیا پیغام دے کہ ہم زندہ و خوددار قوم ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کیا ہے ۔ انھوں نے کہاہےکہ پوری بلوچ قوم 28 جولائی کے دن اپنے گھروں سے، […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گوادر میں ہونے والے ‘بلوچ راجی مُچی’ (قومی اجتماع) کے حوالے سے ایک پمفلٹ شائع کی گئی ہے۔ پمفلٹ میں کہا گیا ہے کہ 28 جولائی ایک عام دن نہیں بلکہ بلوچ قومی معراج کا دن ہے، بلوچوں کے درمیان درد اور تکلیف […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے اعلان کردہ راجی مچی کے سلسلے میں کراچی سمیت بلوچستان بھر میں آگاہی مہم جاری ہے۔ گوادر میں منعقدہ 28 جولائی راجی مچی کے تیاریوں کیلئے بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جھالاوان ریجن میں مختلف علاقوں میں تنظیی نمائندوں […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عصر حاضر میں بلوچ قوم کو درپیش مشکلات سے ہر ذی شعور شخص واقف ہے پچھلے سات دھائیوں سے جاری جبر، استحصال، فوجی بربریت، جبری گمشدگیاں، مسخ شدہ لاشیں، قاتل سڑکیں، ویران تعلیمی ادارے، اور انسان حقوق […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطوں کی سائٹ پر کہا ہے کہ بلوچ راجی مُچی (بلوچ قومی اجتماع) نہ صرف بلوچ نسل کشی کے خلاف اور بلوچ قوم کی بقاء کا اجتماع ہوگا بلکہ یہ ایک تاریخی ریفرنڈم بھی ہوگا۔ یہ واقعہ اس بات […]
گوادر میں ہونے والے ‘بلوچ راجی مُچی( اجتماع) کے حوالے سے بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی کے مرکزی ارکان کی موجودگی میں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یکجہتی کمیٹی نے چاغی کے مرکزی شہر دالبندین میں ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں آئندہ دنوں ہونے […]
بلو چ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر جاری بیان میں اعلان کیاہے کہ بی وائی سی کی جانب سے بلوچ نسل کشی کے خلاف 28 جولائی کو گوادر میں ایک راجی مُچی کا انعقاد کیا جارہاہے۔ آج سے راجی مُچی کے […]
کوہلو بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ کوہلو میں گزشتہ 6 ماہ سے جبر کا ماحول ہے۔ لانگ مارچ میں شریک ہونے کے پاداش میں روزانہ درجنوں لوگوں کوبلوایا جاتا ہے انکے ہاتھ میں پوسٹر تھما دیے جاتے ہے جن پہ لکھا ہوتا ہے کہ […]
پاکستانی ریاست کی جانب سے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف مہم کو سبوتاژ کرنے کے لئے مختلف ہتکنڈے آزمائے جارہے ہیں۔ فرنٹ لائن ڈیفنڈرز انسانی حقوق کی تنظیم فرنٹ لائن ڈیفنڈرز کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی […]