بلوچستان میں انسانی حقوق کی سرگرم ومتحرک آوازاور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ان دنوں یورپین ملک ناروے میں موجود ہیں جو انسانی حقوق کے حوالے سے منعقدہ ایک کانفرنس میں شرکت کیلئے آئی ہوئی تھیں ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نےناروے میں انسانی حقوق کارکنان اور سماجی […]

شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماﺅں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کا نعرہ لگانے والوں نے بلوچستان کو پسماندگی کے سوا کچھ نہیں دیا، لفاظیت کی چھتری کے نیچے سے نکل کر قومی مسائل پر عملی جدوجہد کرنا ہوگی۔ یہ بات بلوچ یکجہتی […]

شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیاہے کہ صحافیوں، طلباء اور پینلسٹ سمیت شرکاء کو جمعہ کے روز ’گوادر پر باڑ لگانے‘ پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کی آرگنائزر آمنہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ مکران بس ٹرمینلوں میں پولیس کی غنڈہ گردی آج کی بات نہیں ہے یہ پولیس کی روایت بہت پرانی ہے جو اب ختم ہوجانے چاہئے۔ ایک عرصے سے پولیس منشیات ڈھونڈنے کے بہانےبلوچستان سے آنے […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر شہر میں باڑ لگانے کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں خواتین، بچے، بزرگوں سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں باڑ ، بلوچ […]

گْوادر میں ہم اور ہمارے ساتھی جہاں بھی جاتے ہیں تو مشکوک موٹر سائیکل گاڑیوں میں سوار مشکوک افراد ہمارے پیچھا کر رہے ہوتے ہیں، ریاستی نادیدہ قوتیں کسی بھی وقت ہم اور ہمارے تحریک کے زمہ داراں و کارکناں نقصان دینے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں ،، گوادر […]

گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما صبغت عبدالحق نے بی وائی سی کے دیگر رہنماوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایک بار پھر گوادر میں باڑ کا منصوبہ شروع ہو چکا ہے ، جس میں گوادر ڈسٹرکٹ کے چار تحصیلوں میں سے تین تحصیل جیونی، پسنی اور اورماڑہ […]

گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سے کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سرکردہ رہنما صبغت عبدالحق بلوچ گْوادر پہنچ گئے ہیں ۔ 10 مئی بروز جمعہ بوقت شام 4 بجے گْوادر پریس کلب میں گْوادر باڑ کے حوالے سے وہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ