آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آواران بازار میں دلجان بلوچ کے لواحقین کی جانب سے ان کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ، جو ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے پہنچ کر دھرنے میں تبدیل ہو گئی۔ احتجاج میں خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں مظاہرین نے شرکت کی۔ […]

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع آواران گیشکور کے علاقہ ھور میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز پر حملہ کرکے ان کے اسلحہ و فوجی سامان چھین کر لے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کم از کم دس بندوق ان سے چھین لیا ہے ۔ […]

آواران ( نامہ نگار ) پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ دلجان بلوچ کے اہلخانہ نے آواران پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آج ہم آپ کے سامنے ایک بار پھر بے بسی اور دکھ کی داستان لے کر آئے ہیں۔ ہم نے کئی مرتبہ اپنی آواز کو سرکاری […]

آواران( نامہ نگار ) بلوچستان آواران سے 12 جون 2024 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے دلجان ولد اللہ بخش سکنہ تیرتیج کی بحفاظت بازیابی کے حوالے سے آواران پریس کلب میں الخانہ نے 11 نومبر کو ایک پریس کانفرنس کے ذریعے آئندہ احتجاجی مظاہرے […]

ایک دن میں اپنے روز مرہ کے کاموں سےفارغ ہوکر سوشل میڈیا کے فلیٹ فارم فیسبک کو ٹائم پاس کرنے کیلئے استمال کر رہی تھی کہ صبا انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ پبلیکیشنز کی جانب سے ایک علامیہ نظر آیاں لکھا تھا بلوچی زبان کے شاعر و قلمکار سرباز وفا […]

مشکے ( پ ر) مشکے کے علاقے نوکجو ، گورکای ،کوچہ ہارونی ، لڑو جیبری ، پرپُکی ، سنیڑی رونجان کی طلباء نے اسکولوں میں اساتذہ کی غیر حاضری اسکولوں کی بند ش کیخلاف نوکجو میں جمع ہوکر سڑک پر آگئے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ طلباء نے کہاکہ ہم محکمہ تعلیم […]

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون کی سابق نائب صدر اور متحرک سماجی کارکن، کامریڈ حمیدہ بلوچ کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ آواران کے علاقے تیرتیج کی رہائشی تھیں اور کینسر کی بیماری میں مبتلا تھیں۔ حمیدہ بلوچ نے بلوچستان میں سماجی اور سیاسی […]

آوران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے میں مسلح افراد نے حملے میں پاکستانی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا ۔ ہمارے نمائندے کے مطابق آج صبح گیارہ بجے کے قریب مشکے کے علاقے اوگار میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا۔ […]

آواران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ گیشکور بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے نوربخش ولد عبدالحق نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ مسلح افراد نے مقتول کی موٹرسائیکل بھی لے گئے ہیں ۔ تاہم قتل کے محرکات معلوم […]

آواران بلوچستان کے علاقہ تیرتیج سے جبری لاپتہ دلجان کے لواحقین کا احتجاج تیسرے دن بھی ڈپٹی کمشنر سیکرٹریٹ کے سامنے جاری رہا ، جبکہ دوسری جانب آواران کے تاجر برداری نے دوسرے دن بھی اظہار ہمدردی کے طورپر بازار کو بند رکھکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی۔ آپ کو […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ