بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں گزشتہ روز ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے دوران ایک بلوچ سرمچار جاں بحق ہو گیا، جبکہ فورسز نے جاں بحق سرمچار کی لاش کو قبضے میں لے کر ان کے بھائیوں سمیت تین افراد کو جبری طور پر […]
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 16 سالہ نوجوان احسان شاہ کی والدہ نے انصاف نہ ملنے پر کوئٹہ پریس کلب کے باہر دھرنا دے دیا ہے۔ احسان شاہ کی والدہ عارفہ شاہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کو […]