کوئٹہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب تین بجے پاکستانی فورسز نے سابق جج جسٹس (ر) ظہور احمد شاہوانی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ عینی شاہدین کے مطابق فورسز کے اہلکاروں نے گھر میں داخل ہوتے وقت نہ تو کوئی قانونی اجازت نامہ دکھایا اور نہ ہی وارنٹ پیش […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) سے منسلک انسانی حقوق کی تنظیم پانک نے جولائی 2025 کی اپنی ماہانہ رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل، تشدد اور شہریوں پر حملوں کے متعدد واقعات کو تفصیل اور شواہد کے ساتھ درج کیا گیا ہے۔ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فوج نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول نوجوان کی شناخت بوہیر ولد دلجان کے نام سے ہوئی ہے، جو گزشتہ روز بلیدہ کے گاؤں گلی میں کھیتوں سے واپس آ رہا تھا کہ راستے میں […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز پر حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق، آج شام چار بجے کے قریب مسلح افراد نے ہوشاب تَل میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ حملے کے دوران کافی دیر تک فائرنگ اور […]

بلوچ اسٹوڈئنس آرگنائزیشن آزاد بلوچ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض پاکستانی ریاست کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ بلوچستان میں تعلیم یافتہ افراد کو مختلف شکل میں نشانہ بناتی رہی ہے۔ پروفیسر عثمان قاضی کو اغوا کرنا، اس سے جبری بیان لینا، اور انہیں […]

افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں ایک المناک سڑک حادثے میں درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ واقعہ منگل کی رات گزارہ ڈسٹرکٹ میں اس وقت پیش آیا جب ایران سے واپس آنے والے مہاجرین کو لے جانے والی مسافر بس پہلے ایک موٹر سائیکل اور پھر ایک تیز رفتار […]

کراچی شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے دوچار ہے، مگر اس مشکل موسم میں بھی لاپتا افراد کے اہلخانہ اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے احتجاج ترک کرنے پر آمادہ نہیں۔ کراچی پریس کلب کے باہر لاپتہ نوجوان زاہد علی بلوچ کے اہلخانہ گزشتہ 15 روز سے دھرنا دیے بیٹھے […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ آج بروز منگل کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5915 ویں روز بھی جاری رہا۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ تنظیم کو شکایت موصول […]

کراچی: بلوچ قبائلی رہنما سردار علی محمد قلندرانی نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ روز ان کے بیٹے سردار یوسف قلندرانی کو پاکستانی فورسز کراچی سے حراست میں لے کر جبری لاپتہ کر دیا۔ سردار علی محمد کا کہنا تھا کہ یہ پہلا سانحہ نہیں ہے […]

ضلع کیچ کے علاقے تمپ دازن سے تعلق رکھنے والے نوجوان سہیل احمد ولد عبداللہ لشکراں پیر کی شب بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔ سہیل احمد کو 11 اکتوبر 2024 کو دازن تحصیل تمپ سے پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔ اہلخانہ کے مطابق سہیل بلوچ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ