بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ میں پاکستانی فوج کے زیرِ سرپرستی سرگرم ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار مسلح افراد نے آج عصر اور مغرب کے درمیانی وقت تمپ کے علاقے کونشقلات میں ایک نوجوان پر […]
بلوچستان کی مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ واقعات میں ایک خاتون سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع تمبو کے تھانہ خان کوٹ کی حدود میں ایک خاتون اور ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات میں واقعے کی وجہ سیاہ کاری بتائی […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری میں گذشتہ دس روز سے بلوچ آزادی پسندوں کا کنٹرول برقرار ہے جہاں پاکستانی فوج کو متعدد مقامات پر شدید حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ گیارہ اگست کو بلوچ آزادی پسندوں نے زہری شہر میں ایک اجتماع سے خطاب کیا، جس کے […]
بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی اور بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کی رہائی کے مطالبے پر اسلام آباد اور کراچی میں جاری دھرنے اور احتجاجی کیمپ آج بالترتیب 37 ویں اور 17 ویں روز میں داخل ہوگئے۔ اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب کے باہر مظاہرین، جن […]
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون اسلام آباد کی تپتی سڑکوں اور سخت سیکیورٹی کے درمیان ایک نرم آواز مسلسل گونج رہی ہے۔ یہ آواز ماہ زیب بلوچ کی ہے، جو آج کل لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ اسلام آباد میں سراپا احتجاج ہیں۔ وہ اپنے لاپتہ ماموں، راشد بلوچ کی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں سوراپ ڈیم کے قریب ایک نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول کی شناخت لال بخش ابدین کے نام سے ہوئی ہے جو شاہی تمپ تربت کے رہائشی اور طالب علم تھے۔ اہل خانہ کے مطابق لال بخش 6 […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے پنجگور میں ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کی تشکیل کردہ نام نہاد ڈیتھ اسکواڈ کے چار کارندوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے منگل کی شب […]
خاران شہر کے شاپنگ روڈ پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ سے ذکاء اللہ مینگل ولد امیر بخش ساکن نوشکی موقع پر ہلاک ہوگئے، جبکہ طارق ولد محمد اعظم فقیرزئی شدید زخمی ہوئے۔ زخمی کو ابتدائی […]
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے طویل احتجاجی کیمپ کو 5916 دن مکمل ہوگئے۔ رواں سال 18 اور 19 جولائی کے درمیانی شب کلی حبیب، فیض آباد سریاب، کوئٹہ سے پاکستانی فورسز کے باتھوں جبری گمشدگی […]
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری کمشدگی کے شکار صغیر احمد کے ہمشیرہ نے کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے کیمپ میں آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں، صغیر احمد کی بہن، آج دوسری بار اس پریس کلب میں آپ کے سامنے کھڑی ہوں۔ میرا مقصد واضح اور سیدھا ہے […]