بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچار سنگت زاہد صالح عرف واحد قابض پاکستانی فوج سے جھڑپ کے دوران شہید ہوگئے۔ ترجمان نے کہا کہ 22 اگست کو تمپ کے علاقے تلوکان میں بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچار تنظیمی کام […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے 20 اگست کو ہوشاب تَل میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مختلف اطراف سے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس حملے میں قابض فورسز کو […]
پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں آج بروزاتوار کو نیشنل پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیر رہنماؤں کی رہائی اور جبری گمشدگیوں کے خاتمے کے لیے پُرامن احتجاج چالیس ویں دن بھی جاری رہی ۔جہاں اسیران کے لواحقین پریس کانفرنس کی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آرگنائزر ڈاکٹر […]
زاہد علی بلوچ کی جبری گمشدگی کو ایک ماہ مکمل ہوگیا، تاہم تاحال ان کی بازیابی عمل میں نہ آسکی۔ اس صورتحال کے خلاف ان کے لواحقین اور اہل خانہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر گزشتہ بیس دنوں سے احتجاجی کیمپ قائم ہے۔ اہل خانہ کا کہنا […]
تحریر: مہراج بلوچزرمبش مضمون زندگی کبھی کبھی ایسے امتحان دیتی ہے جو انسان کے وجود کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں۔ نعیم اور اقبال کی جدائی بھی ایسا ہی ایک لمحہ ہے، جو دل کو چیر کر رکھ دیتا ہے۔ یہ دونوں محض دوست نہیں تھے، بلکہ اپنے یاروں کے […]
تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون گزشتہ دنوں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پاکستانی نوآبادیاتی عدالت میں پیشی کے دوران گل زادی بلوچ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:“عسکری عدالتوں میں وظیفے کام نہیں کرتے بلکہ ڈالر کام کرتا ہے۔”یہ مختصر سا تنقیدی جملہ محض ایک احتجاجی ردِعمل نہیں بلکہ ایک مکمل سیاسی، […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکرٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سردار علی محمد قلندرانی کے بیٹے میر یوسف قلندرانی کی جبری گمشدگی کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سردار علی محمد قلندرانی ایک شریف النفس انسان ہیں۔ وہ علاقے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فورسز نے گزشتہ دس سالوں سے جبری لاپتہ شخص کے بھائی کو بھی حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت کچکول بلوچ ولد میار کے نام سے ہوئی ہے، جو کولواہ […]
کراچی سے آج صبح پاکستانی خفیہ اداروں کے کارندوں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار صادق بلوچ کے اہل خانہ نے پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملیر کراچی کے رہائشی ہیں اور آج آپ کے سامنے انصاف کی پکار لے کر آئے ہیں۔ یہ ہمارے لیے انتہائی افسوس […]
بلوچ وومن فورم نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے جبری گمشدگیوں کے ساتھ اپنی ایک انٹرایکٹو نشست کے دوران بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے سنگین مسئلے کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر بلوچستان کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے اہل خانہ نے شرکت کی اور اپنے پیاروں کی صحت […]