بلوچ انسانی حقوق کے بزرگ رہنما ماما قدیر بلوچ کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہو گئی ہے اور انہیں آج جناح ہسپتال کراچی سے آغا خان ہسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ماما قدیر بلوچ کو جناح ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا […]

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کی گرفتاری اور بلوچستان میں لاپتہ کیے گئے افراد کے اہل خانہ کا پُرامن دھرنا آج 43ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ خواتین، بزرگ مائیں اور بچے سخت سردی، سڑکوں کی بندش، ہراسانی اور حکام کے […]

بولان اور سوراب دو مختلف واقعات پیش آئے ہیں، جن میں مجموعی طور پر پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق، بولان کے علاقے بھاگ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا۔واقعے کو کاروکاری (غیرت کے نام پر […]

بلوچ ریپبلکن پارٹی کے زیرِ اہتمام نواب اکبر بگٹی کی برسی کے موقع پر لندن میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں بلوچ، سندھی اور پشتون قوم پرست رہنماؤں سمیت مختلف کمیونٹیز کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے […]

کراچی سے جبری طور پر لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج 23ویں روز بھی کراچی پریس کلب کے باہر جاری رہا۔ مظاہرین نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپنے پیاروں کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی کیمپ میں شریک لواحقین کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو […]

تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیر رہنماؤں کی رہائی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری دھرنا اپنے 42 ویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ چھ ہفتوں سے زائد عرصے سے یہ لوگ کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔ کبھی تیز دھوپ ان پر قہر برساتا ہے تو […]

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے مرکزی سینئر نائب صدر اور سابق صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی “کٹھ پتلی حکومت” نے بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے خلاف دہشت گردی کے الزامات پر مبنی ایف آئی […]

تحریر :رامین بلوچ بلوچستان پاکستان کے نقشے میں دکھایا جانے والا ایک غیر فطری صوبہ نہیں، بلکہ ایک الگ اور قدیم مملکت ہے جس پر پاکستان نے بزورِ طاقت قبضہ کیا۔ یہ قبضہ کسی تاریخی، تہذیبی یا سیاسی رشتے کے تحت وجود میں نہیں آیا، بلکہ طاقت اور فوج کشی […]

خضدار کے نواحی علاقے کوشک سے تعلق رکھنے والی یتیم لڑکی صغریٰ بی بی نے خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ انہیں ان کے پڑوسی اسامہ نے اغوا کیا بعدزاں شدید تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکی اپنی والدہ، بہن بھائیوں اور […]

بلوچستان کے نوجوان شاعر اور بلوچستان یونیورسٹی کے میڈیا اسٹڈیز کے طالب علم بسمل ندیم طویل علالت کے بعد کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ بسمل ندیم نے کم عمر ہونے کے باوجود بلوچی اور براہوئی ادب میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے نمایاں مقام حاصل کیا۔ ان کی شاعری میں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ