تحریر: مہراج بلوچزرمبش مضمون شال کی گلیوں، بازاروں اور تعلیمی اداروں میں آج ایک عجیب منظر دکھائی دیتا ہے۔ یہ شہر علم و تہذیب کا مرکز رہا ہے۔ یہاں سے ایسے لوگ نکلے جنہوں نے اپنی قابلیت اور کردار سے نہ صرف اپنے علاقے بلکہ پورے ملک کا نام روشن […]
تحریر: ماہل بلوچزرمبش مضمون یہ صدی، جسے دنیا انصاف، انسانی حقوق اور آزادی کی اقدار کا سب سے روشن زمانہ قرار دیتی ہے، بلوچ کے دروازے پر آ کر اندھیروں کی مانند بکھر جاتی ہے۔ جہاں ایک طرف طاقتور قومیں اور ریاستیں اپنے شہریوں کے لیے مساوات اور انصاف کے […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان قلم چوک سے آج مغرب کے وقت نوجوان محراب ولد منظور کو اسلحہ بردار افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق پانچ افراد ایگوزو گاڑی میں سوار تھے اور انہوں نے زبردستی محراب کو ساتھ لے جایا۔ مقامی ذرائع کا […]
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے تین ماہ قبل جبری گمشدگی کا شکار ہونے والی نوجوان طالبہ ماہ جبین بلوچ تاحال لاپتہ ہیں۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں نے مئی میں حراست میں لیا تھا لیکن اب تک […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے اسیر رہنماؤں کی رہائی اور جبری گمشدگیوں کے خاتمے کے لیے اسلام آباد میں بلوچ خاندانوں کا احتجاجی دھرنا مسلسل جاری ہے، جو آج اپنے 45 ویں روز میں داخل ہو گیا۔ دھرنے میں شریک خواتین، بچے اور بزرگ سخت موسم، حکومتی بے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ تین روز قبل حب چوکی سے خضدار آنے والی ایک ویگن کو پیر عمر کے مقام پر ایف سی اہلکاروں نے روک کر اغوا کیا۔ خواتین اور بچوں کو زبردستی گاڑی سے اتار دیا گیا جبکہ مرد مسافروں کو […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان شاہ زیب بلوچ ایڈووکیٹ نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی ہارڈ اسٹیٹمنٹ بیانیے کے بعد بلوچستان کے حالات مخدوش صورتِ حال اختیار کرتے ہوئے تشویش کا باعث بن رہے ہیں۔ بالخصوص سیاسی و جمہوری راستوں پر قدغن لگانا […]
کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ 25 ویں روز بھی جاری رہا۔ کراچی پریس کلب کے باہر لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ اور بزرگ خواتین شریک ہیں جو اپنے پیاروں کی تصاویر اور پلے کارڈز اٹھائے انصاف کے حق میں نعرے لگا رہے […]
تحریر:رامین بلوچزرمبش مضمون ایک تامل گیت کے مطابق بھگت سنگھ کسی فرد کا نام نہیں بلکہ انقلاب کا نام ہے۔ بالکل اسی طرح ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ بھی محض ایک فرد نہیں، بلکہ ایک تحریک بن چکی ہیں۔ یہ ایک مستند حقیقت ہے کہ تاریخ کے کچھ کردار اپنے وجود […]
کوئٹہ: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل، ماما قدیر اور دیگر درجنوں رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق، 2 مئی 2025 کو […]