امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف فوجی کارروائی کا دعویٰ کیا ہے۔ وینزویلا حکومت کے مطابق امریکی حملے دارالحکومت کاراکاس کے علاوہ میرانڈا، آراگوا اور لاگویرا ریاستوں میں کیے گئے۔ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور جنگی طیاروں […]

تحریر۔ رامین بلوچ استعمار (قابض) محض مقبوضہ قوم کی زمین، وسائل اور جغرافیے پر ہی قبضہ نہیں کرتا، بلکہ اس کے ذہن، سوچ اور شعور کو بھی اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔ یہ قبضہ صرف عسکری یا جسمانی نوعیت کا نہیں ہوتا، بلکہ گہرے طور پر بیانیاتی (Discursive) اور […]

کیچ کے علاقے تجابان میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف اہلِ خانہ کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ شدید سردی اور نامساعد موسمی حالات کے باوجود خواتین، بزرگ اور بچے سی پیک شاہراہ پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں، جس کے باعث ٹریفک مکمل طور پر […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہاہے کہ سرمچاروں نے سال 2025 میں مختلف مقامات پر 88 حملے کیے۔ یہ حملے بلوچستان سمیت سندھ، اور پنجاب میں کیے گیے۔ ترجمان نے کہا کہ 13 حملے قابض پاکستانی فورسز کے زیر استعمال ٹرینوں و ٹریکوں پر کیا گیا، ان […]

بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے گزشتہ روز برآمد ہونے والی چار افراد کی لاشوں میں سے تین کی شناخت ہوگئی ہے، جب کہ ایک لاش کی شناخت تاحال نہ ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق یہ لاشیں ہرنائی سے تقریباً 22 کلومیٹر دور زندہ پیر کے قریب سے ملی تھیں۔ تمام […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے پنجگور میں قابض پاکستانی فوج کے اہم کارندے زاہد محمد حسین کو ایک حملے میں ہلاک کردیا۔ مستونگ میں سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے […]

 بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے یکم جنوری کی شام 5:00 بجے وڈھ میں وھیر کے مقام پہاڑوں میں مورچہ زن ہو کر شاہراہ پر کام کرنے والی کمپنی کے کارندوں کی حفاظت پر مامور فورسز […]

بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے نئے سال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امید ہے آنے والا سال گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ توانائی، عزم اور قومی جذبے سے بھرپور ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال کی کوتاہیوں کو سامنے رکھتے ہوئے […]

ہرنائی کے علاقے زندہ پیر، 22 میل کے قریب چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاشیں مقامی افراد کی اطلاع پر ملیں، جنہیں مزید قانونی کارروائی کے لیے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اہلکار فوری طور پر موقع پر […]

کراچی کے معروف کتب بازار اردو بازار میں واقع اشاعتی ادارہ علم و ادب کے مرکزی دفتر کے رکن چنگیز بلوچ 165 دنوں کی جبری گمشدگی کے بعد بازیاب ہو گئے ہیں، جس پر اہلِ خانہ، دوستوں اور ادبی حلقوں نے اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ