بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے قافلے پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں بلوچ قومی رہبر مرحوم سردار عطاء اللّہ خان مینگل کی برسی کے جلسہ میں […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ بی این پی کے جلسے کو نشانہ بنانا اخترمینگل کو قتل کرنے کی دوسری بڑی کوشش ہے، اس سے پہلے ان کے لانگ مارچ کو خود کش حملے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، پاکستان بارہا ثابت کر رہا […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر جاری احتجاجی کیمپ آج 30ویں روز میں داخل ہو گیا۔ کیمپ میں لاپتہ نوجوانوں کے اہلخانہ، خواتین، بزرگ اور بچے بڑی تعداد میں شریک ہیں، جو اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ کے سیڑھ مجد پیر کراس کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو آئی ای ڈی دھماکے میں نشانہ بنایا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے زد میں متعدد اہلکار آئے جس کے نتیجے میں کئی اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ دھماکے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے اسیر رہنماؤں کی رہائی اور جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کے لیے اسلام آباد میں جاری احتجاجی دھرنے کو آج 50 روز مکمل ہوگئے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مظاہرین، جن میں بزرگ خواتین بچے اور دیگر شامل ہیں، سخت موسمی […]

تحریر: رامین بلوچ (حصہ دوئم)زرمبش مضمون رابرٹ ٹیبر نے اپنیر کتاب وار آف دی فلی میں اس حقیقت کو نہایت جامع انداز میں بیان کیا ہے کہ گوریلا جنگ انسانی تاریخ میں مقبوضہ اقوام کی مزاحمت کا ایک مؤثر ذریعہ رہی ہے۔ روایتی جنگ میں جہاں فوجی طاقت، جدید ہتھیار […]

بلوچستان اور سندھ میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے مختلف چھاپوں کے دوران گیارہ افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے کے گاؤں […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ستمبر کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے جھاؤ میں دو مختلف مقامات پر قابض پاکستانی فوج کی چوکیوں پر بیک وقت حملہ کرکے ان کو نشانہ بنایا، جس سے دشمن […]

بلوچستان کے علاقے زامران اور جھاؤ میں پاکستانی فورسز کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز زامران میں فورسز کے قافلے کو اس وقت دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جب وہ گشت میں […]

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے جلسے کے بعد ایک زور دار خودکش دھماکے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ سریاب کے علاقے میں شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب اس وقت ہوا جب جلسہ اختتام پذیر ہوچکا […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ