بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے سپین تنگی سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد داؤد ولد گلبران کو 27 اپریل 2022 کو ایف سی اور ایم آئی کے اہلکاروں نے ان کے گھر سے گرفتار کر کے جبری طور پر لاپتہ کر دیا تھا۔ تین سال سے زائد عرصہ گزر […]

کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف لگایا گیا احتجاجی کیمپ اتوار کو اپنے 34ویں روز میں داخل ہوگیا۔ لاپتہ نوجوان زاہد علی بلوچ کے والد عبدالحمید بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا جواں سال بیٹا 17 جولائی 2025 کی شام لیاری سے […]

بلوچ ریپلبکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب کوئٹہ سے متصل دشت کے علاقے میں مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی جو دو گھنٹوں تک جاری رہی۔ ترجمان نے کہا کہ بی آر […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے مورگند میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا، جبکہ اس دوران علاقے میں دیر تک شدید […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ شب پیش آیا جب بلیدہ کے علاقے میں ایک شادی کی تقریب کے دوران نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں اجمل ولد […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 05 ستمبر کی شام سات بجے تربت کے علاقے سری کہن میں منظم گوریلا حکمت عملی کے تحت پولیس اہلکاروں کو گھیرے میں لیا اور انہیں یرغمال بنا کر ان […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گومازی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت جلال ولد حاجی یار محمد کے نام سے ہوئی ہے جو گومازی کے رہائشی تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق جلال اپنے دکان پر موجود تھے کہ […]

کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف لگایا گیا احتجاجی کیمپ ہفتہ کو اپنے 33 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ سخت گرمی، حکومتی یقین دہانیوں اور مشکلات کے باوجود لاپتہ افراد کے اہلخانہ اپنے پیاروں کی بازیابی کے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ ملیر سے لاپتہ میر بالاچ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ملا بہرام نامی شخص کو قتل کر دیا۔ یہ واقعہ چند گھنٹوں کے اندر مند میں پیش آنے والا دوسرا پرتشدد واقعہ ہے۔ اس سے قبل، ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان […]

بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے قریب گزشتہ شب دو بجے کے قریب ایک تیز رفتار کرولا گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں آصف لقمان نامی نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ان کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو فوری طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ