بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ معرکہ خاران میں دو بدو لڑائی کے دوران 15 جنوری کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے چار سرمچار شہید ہو کر وطن پر قربان ہوئے، جنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ […]
سندھی قوم کے بانی، سائیں جی۔ ایم۔ سید کی 122 ویں سالگرہ کے موقع پر جے سندھ فریڈم موومنٹ (JSFM) نے سندھ کے مختلف شہروں میں ایک بڑی احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا۔ ریلی میں “سندھ چاہتا ہے آزادی” اور “تمام لاپتہ سیاسی کارکنان کو سندھ اور بلوچستان سے رہا […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے سبی میں قابض پاکستانی آرمی کے کینٹ کو چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کر کے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں سرمچاروں نے کینٹ پر گرنیڈ لانچر سے متعدد گولے فائر […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ قلات کے علاقے شور پارود میں بارہ جنوری کو قابض پاکستانی فوج نے بلوچ لبریشن آرمی کے ایک عارضی گشتی کیمپ پر ڈرون حملہ کیا، جس میں تنظیم کے چار جانباز سرمچار سنگت زوہیر عرف حق نواز، منظور کرد […]
بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے سائیں جی۔ ایم۔ سید کی 122ویں سالگرہ کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ سائیں جی۔ ایم۔ سید کے نظریاتی کارکنان اور فکری ساتھی اس جدوجہد کے وہ روشن چراغ ہیں جنہوں نے ہر دور میں جبر، قید و […]
اطلاعات کے مطابق خاران شہر اور گرد و نواح کی کلیوں میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کی جانب سے وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے، جس کے دوران مختلف علاقوں سے نوجوانوں کو گھروں سے اٹھا کر جبراً لاپتہ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب تک […]
تحریر: شئے دربیش بلوچ دو دن پہلے بلوچ سرمچاروں نے خاران شہر کا کنٹرول حاصل کیا، پورے شہر میں گشت کرتے رہے، پاکستانی فورسز کے مراکز اور بینکوں کو نقصان پہنچایا۔ اس پورے واقعے کو حکومت کے جانب بینک ڈکیتی قرار دینا کیا حقائق کو چھپا سکتے ہیں؟ پاکستان کے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے پندرہ جنوری کی دوپہر تقریباً 2:30 بجے تنظیمی حکمتِ عملی کے تحت منظم کارروائی کرتے ہوئے پورے خاران شہر کو کنٹرول میں لے لیا۔ کارروائی کے آغاز میں سرمچاروں کی ایک ٹیم نے خاران سٹی پولیس […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی کے چیف کمانڈر سید اصغر شاہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آج 17 جنوری 2026ء سندھ کی تاریخ کی عظیم شخصیت سائیں جی۔ ایم۔ سید کی 122 ویں سالگرہ کا دن ہے۔ سائین جی۔ ایم۔ سید نے اپنے انقلابی فکر اور جدوجہد کے ذریعے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے گومازی میں ہفتے کی علی الصبح پاکستانی فوج کے قافلے پر ہونے والے حملے میں 9 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ہلاک اہلکاروں کی لاشیں فضائی ذریعے سے تربت منتقل کر دی گئیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ […]
