کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو بعد از گرفتاری ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ مقدمہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ پر بغاوت اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت درج کیا گیا […]
آواران سے مشکے کو ملانے والی مرکزی شاہراہ کنیرہ کے مقام پر گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے پاکستانی فورسز کی جانب سے ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہے، جس کے باعث عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ علاقہ مکینوں نے زرمبش نیوز کے نمائندے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں اور جبری طور پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اسلام آباد پریس کلب کے باہر جاری احتجاجی دھرنا ہفتہ کو اپنے ساٹھویں روز میں داخل ہوگیا۔ مظاہرین میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل ہیں جو سخت موسم، بارشوں اور تیز دھوپ […]
کراچی پریس کلب کے باہر بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ مسلسل جاری ہے اور ہفتہ کو یہ کیمپ اپنے 40ویں روز میں داخل ہوگیا۔ لاپتہ نوجوان زاہد علی بلوچ کے والد عبدالحمید بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے انصاف کے تمام دروازے […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج مستونگ کے علاقے دشت میں تیرہ میل کے مقام پر ٹرین کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی کے ذریعے نشانہ بنایا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کے انجن سمیت […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے لاپتہ رہنما ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی صاحبزادی سمی دین بلوچ نے کہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کے خلاف جدوجہد کی علامت، اس تحریک کے روحِ رواں اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ طویل عرصے سے ناسازِ طبیعت ہیں۔ وہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے یکم ستمبر کو دوپہر تقریباً 12 بجے مستونگ کے علاقے کلی کاريز سور میں سیکورٹی پر معمور پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے ان کا اسلحہ اور دیگر فوجی سامان ضبط […]
بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے بختیار آباد کے قریب نیشنل ہائی وے N-65 پر ایک مسافر وین تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں 6 مسافر ہلاک جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 […]
بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ کراچی پریس کلب کے باہر مسلسل جاری ہے، جو جمعہ کو اپنے 39ویں روز میں داخل ہوگیا۔ مظاہرین اپنے پیاروں کی بازیابی کے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ زاہد علی بلوچ کے والد عبدالحمید بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ پاکستانی فوجی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران چار مسلح افراد مارے گئے ہیں۔ تاہم واقعے پر کسی مسلح تنظیم کی جانب سے تاحال کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کی […]