تحریر: ساہ دیم بلوچ (پہلا حصہ)زرمبش مضمون بلوچ سرزمین صدیوں سے مزاحمت، قربانی اور آزادی کے آدرشوں کی امین اور اپنے فرزندوں کی جان نثاری، شجاعت اور ایثار سے روشناس رہی ہے۔ آج بھی بلوچ نوجوان اپنی رگوں کے گرم لہو سے آزادی کی تابناک داستانیں رقم کر رہے ہیں۔حالیہ […]
تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون روسی ادیب دوستوئیفسکی نے کہا تھا:"جب انسان کا شعور کامل ہو جاتا ہے اور زندگی کا ادراک اپنی انتہاؤں کو چھو لیتا ہے، تو وہ ہر جبر اور ہر ناانصافی کے خلاف مزاحمت کرنے والا بن جاتا ہے۔”دوستوئیفسکی کے اس قول کو اگر ہم بلوچ سماج […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور ناگ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں چار روز قبل جبری گمشدگی کا شکار سولیر گچک کے رہائشی استاد اللہ داد ولد دوستین کی مسخ شدہ لاش گزشتہ شب پنجگور سے برآمد ہوئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق اللہ داد کو چار دن قبل ناگ کے علاقے سے […]
آج جمعہ کے روز مند میں بلوچ عوام نے ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ یہ ریلی 6 ستمبر کو ڈیتھ اسکواڈز کے ہاتھوں قتل ہونے والے اظہار بلوچ، ملا بہرام اور جلال بلوچ اور 12 ستمبر کو قتل کیے گئے الطاف بلوچ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ چار افراد کو ایک مقابلے میں ہلاک کیا گیا ہے اور انہیں بلوچ مسلح تنظیم کے سرمچار قرار دیا گیا ہے۔ تاہم مقامی ذرائع اور لواحقین کے مطابق یہ چاروں افراد پہلے سے جبری لاپتہ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد نے جمعے کے روز قائداعظم یونیورسٹی کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف پرامن احتجاجی واک کیا اور بعد ازاں پریس کانفرنس منعقد کی۔ مظاہرین نے لاپتہ طلبہ سعید بلوچ اور فیروز بلوچ کی فوری اور محفوظ بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل اے فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے بدھ، 18 ستمبر 2025 کو بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں کنچتی کراس کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک بڑے اور بھاری قافلے کو فدائی حملے میں […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب کوئٹہ کے قریب مستونگ میں لکپاس کی مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی، جو کئی گھنٹوں تک جاری رہی۔ ناکہ بندی کے دوران سرمچاروں نے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے چار سال قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے نوجوان فتح ولد معیار بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ فتح کے والد معیار نے بیٹے کی بازیابی کے لیے مسلسل احتجاج جاری رکھا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے مغوی اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف نورزئی چار مہینے بعد بازیاب ہوگئے۔ انہیں بدھ کی رات خصوصی طیارے کے ذریعے تربت سے کوئٹہ روانہ کردیا گیا۔ خیال رہے کہ اسسٹنٹ کمشنر تمپ کو رواں سال 4 جون کی صبح عید کی چھٹیاں منانے […]