بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ ہیرونک میں ایک شخص کو موٹرسائیکل پر سوار مسلح نقاب پوش افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق مقتول لکمیر ولد سید محمد سکنہ شاپک تھا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کو جسم کے مختلف حصوں میں 14 گولیاں لگیں۔ نعش […]
تربت: بلوچ سیاسی کارکن شبیر بلوچ کو 9 سال قبل تربت کے علاقے گرگوپ پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا تھا۔ تب سے وہ فوجی ماوراۓ عدالت نامعلوم زندانوں میں قید ہیں، اور اہل خانہ ان کے بارے میں کسی بھی سراغ سے محروم ہیں۔ شبیر کی […]
بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ شال میں وائس بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے قائم کردہ احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5957 دن مکمل ہوگئے۔ ایڈوکیٹ سراج بلوچ سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کیا اور لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ احتجاجی […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے شہر کے معروف ثقافتی اور علمی مرکز، زوار بُک شاپ کو سیل کر دیا گیا ہے۔ یہ بُک شاپ غنی بلوچ کے خاندان کی ملکیت ہے، جو براہوئی ادب کے معروف ایم فل اسکالر اور سیاسی کارکن ہیں۔ غنی بلوچ […]
تحریر: دودا بلوچزرمبش مضمون بلوچستان کی تاریخ قربانیوں سے بھری ہوئی ہے۔ ہر دور میں ایسے فرزند پیدا ہوئے جنہوں نے اپنی جان کو اپنی قوم اور سرزمین کے لیے وقف کیا۔ انہی روشن ستاروں میں ایک نام شہید چیرمین زبیر جان کا ہے جو نوجوانی ہی میں مزاحمت اور […]
تحریر۔ رامین بلوچ تاریخ کے کروٹ میں وہی لوگ زندہ رہتے ہیں جو تاریخ کو جَنتے ہیں، جو اپنی فکر کی کوکھ سے عہد نو کو جنم دیتے ہیں۔ یہ محض کردار نہیں بلکہ وہ تخلیقی توانائی ہیں جس سے انسانی شعور اپنی سمتیں متعین کرتا ہے۔ مگر المیہ یہ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی ( بی وائی سی ) نے پاکستان کے زیرِ انتظام مقبوضہ جموں کشمیر میں جاری ریاستی جبر اور پرتشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے، جہاں سیکیورٹی فورسز نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پرامن مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے […]
بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے سر خاران کلی نارو سے ایک بوسیدہ اور خستہ حال لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاش کی حالت اس قدر خراب ہے کہ فوری طور پر اس کی شناخت ممکن نہیں ہو سکی۔ ضلعی انتظامیہ نے لاش کو تحویل میں لے […]
پاکستان کے زیرِ انتظام مقبوضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر جمعے کو مسلسل پانچویں روز بھی مکمل ہڑتال اور لاک ڈاؤن جاری رہا۔ تمام بازار بند رہے، سڑکوں پر ٹریفک غائب رہی اور پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر معطل رہی۔ مختلف مقامات […]
بلوچستان کے ضلع بارکھان سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی ہے جس کی شناخت محمد نواز ولد شہسوار خان کے نام سے ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، محمد نواز کو 10 ستمبر کو رکنی بارکھان کے علاقے سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لیا تھا۔ اہلِ […]