نوشکی قاضی آباد میں واقع آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر کے قریب یکے بعد دیگرے ، تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعرات کو صبح ساڑھے پانچ بجے مسلح افراد نے نوشکی قاضی آباد میں واقع پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے ہیڈکوارٹر […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر کے علاقہ ہوشاب سے نامعلوم مسلح افراد نے نوید ولد لال بخش نامی ایک شخص کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ نامعلوم مسلح افراد کا تعلق پاکستانی فوج خفیہ اداروں کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈز سے ہے ۔
بلوچستان کیچ کے علاقہ دشت کُھدان بشلی کُنر بازار میں ملزمان ادریس ولد نور بخش ، سراج ولد محمد نور اور وہاب ولد بشیر نے گزشتہ رات دس بجے کے قریب بشلی بازار میں مجید رحیم بخش،شکیل داد اور شاکر داد نامی افراد کو چھریوں سے وار کر کے زخمی […]
بلوچستان کے علاقے دکی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی کو راکٹ لانچرز اور دیگر آتشین اسلح سے نشانہ بنایا ۔ حملے کے وقت دھماکہ اور فائرنگ کی آواز سے علاقہ گونج اٹھا ۔ حکام نے نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے کیچ کے مختلف علاقوں میں بلوچی اور انگریزی زبان میں چاکنگ کرکے شکار کے شوقین افراد کو خبردار کیا ہے کہ وہ شکار کھیلنے کے لیے پہاڑوں کا رخ نہ کریں۔ بی ایل ایف کی طرف سے کہا گیا ہے، شکار پر پابندی ہے پہاڑوں میں […]
بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے میں نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے دو کارندے ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق مشکے کے علاقے نوکجو پچھڑ پکنک پوائنٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پاکستانی فوج خفیہ ایجنسیوں کی بنائی گئی مسلح جتھے ،ڈیتھ اسکواڈ کے دو […]
شال عید منانے کی بجائے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں شال میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ریلی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنماء سبغت اللہ شاہ جی کا خطاب ۔ انھوں نے کہاکہ لاپتہ افراد کے رشتہ داروں نے اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے عیدالاضحیٰ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے 17 سالہ زامد ولد عبدالمجید نامی نوجوان کو چھاپہ دوران حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ لواحقین کے مطابق زامد کو فورسز نے رواں مہینے 14 جون 2024 کو بالیچہ ٹالوکان سے گھر پر رات 2 بجے چھاپہ مارکر خواتین و […]
لسبیلہ، اوتھل کے قریب مرکزی شاہراہ ونگوئی کے مقام پر پولیس موبائل الٹ گئی جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ ہلاک افراد میں نادر ولد انور برفت سکنہ اوتھل، محمد رفیق رونجہ سکنہ بیلہ بڑا باغ، استاد صالح محمد سکنہ اوتھل، عرفان رونجہ سکنہ بیلہ، رشید […]
کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر لالا وھاب بلوچ اور دیگر بی وائی سی کارکنان نے کراچی میں منعقد کردہ سندھی سجاگ فورم اور وائس فار سندھ مسسنگ پرسنز کی جانب سے عیدالاضحی کے پہلے روز کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدہ لوگوں کی بازیابی کے لئے […]