بلوچستان کے درالحکومت شال اور کیچ کے مرکزی شہر تربت میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ بلوچستان میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے خلاف آج عید کے روز شال اور تربت میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں ،جبکہ […]
جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5481 دن ہو گئے۔ اظہار یکجتی کرنے والوں میں بی ایم پی بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر خورشید جمالدینی اور نیشنل پارٹی کے رہنما میر عبدالغفار قمبرانی اور دیگر مرد اور خواتین نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات اور فائرنگ کے واقعات میں مجموعی طور پر 4 افراد ھلاک، 11 افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق خضدار میں چککو کے مقام پر گزشتہ روز حادثے میں زخمی قبائلی شخصیت نزیر احمد باجوئی سابقہ پولیس آفیسر جمیل احمد ،اور ایکسائز […]
خضدار سے رواں مہینے 4 جون کو پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے طالب علم انیس الرحمن کے والد نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 جون 2024 کو کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی بلوچستان نے اپنے ایک پریس ریلیز کے ذریعے ایک نامعلوم الاسم […]
کیچ تربت پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار مسلم عارف، فتح میار، جہانزیب فضل و دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین نے اپنے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا ہےکہ وہ عید الاضحیٰ کی نماز کے بعد شہید فدا چوک پر احتجاجی دھرنا دیکر عید منا کر پیاروں کی […]
کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بالگتر سھاکی اسکول میں قائم قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ کل رات ساڑھے گیارہ بجے سرمچاروں نے دشمن […]
شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ لاپتہ عبدالرشید مری کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیا ہے ۔ انہوں نے تنظیم کو تفصیلات دی ہے کہ عبدالرشید مری […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ وی بی ایم پی کے جانب سے عید روز چار بجے شال پریس کلب کے سامنے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی، جبری گمشدگیوں، جعلی مقابلوں میں لاپتہ افراد کی قتل اور بلوچستان میں جاری […]
بلوچستان ضلع خضدار کے علاقے کوڑاسک میں زمین ہتھیانے کیلے جمعیت علماۓ اسلام ضلع آواران کے سابق ضلعی امیر حافظ محمد اشرف ولد مولوی محمد حسین سمالانی نے مشکے اور کوڑاسک کے ریاستی مسلح جتھے کے کارندوں کے ساتھ مل کر کودہ کے رہائشی بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق نال […]
بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ گلی بلیدہ میں پاکستانی قابض فورسز نے چھاپہ مار کر دو بھائیوں شاہ جان اور صادق پسران ملانور اللہ سکنہ محلہ گلی بلیدہ کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق چھاپے کے دوران فورسز نے خواتین و بچوں کو […]