بلوچستان کےدارالحکومت سے نوجوان گھر سے لاپتہ ۔ ذرائع کے مطابق محمد قسیم ولد لعل محمد سکنہ کلی حاجی لالا خان بادیزئی 07/06/2024 سے اپنے گھر سے لاپتہ ہے، لواحقین نے اپیل کی ہے کہ کسی کو اس سلسلے میں معلومات ہے ۔ وہ لواحقین کے ساتھ تلاش میں مدد […]
کویت میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک ہوگئے۔ کویتی میڈیا کے مطابق جنوبی کویت کے شہر المنقف میں 12 جون کی صبح رہائشی عمارت میں آگ لگی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ متاثرہ عمارت میں ایک ہی کمپنی کے 160 ملازمین رہائش پذیرتھے، جن […]
بلوچستان کے علاقہ ڈیرہ بگٹی ایک نوجوان جبری لاپتہ ، علاقائی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی شہر سے جعفر ولد ملہار بگٹی نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت تجابان کے مقام پر تین روز سے طالب علم فاروق سخی داد کی بازیابی کے لیے جاری دھرنا ضلعی انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد تین دن کی مہلت دے کر مظاہرین نے دھرنا ختم اور ٹریفک کھول دیا۔ گذشتہ […]
راولپنڈی فورسز نے دوماہ کے فوج کشی دوران181 افراد کو ہلاک کر دیا ۔ آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں کہاہے کہ فورسزنےیکم اپریل سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں 7 ہزار 745 فوج کشی کئے۔ بلوچستان میں 4 ہزار 902،خیبرپختونخوا میں دو […]
کراچی نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی کی جانب سے جدید بلوچ نیشنلزم کا فکری منبع نواب خیر بخش مری کی دسویں برسی کے حوالے سے لیاری میں میں ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تعزیعتی ریفرنس کی صدارت نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی آرگنائزر ایڈووکیٹ شاہزیب بلوچ کر رہے تھے، […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال سمیت دیگر ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ اور لوٹ مار دوران خاتون سمیت دو افراد قتل ایک زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کیمطابق ڈیرہ مراد جمالی میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور اس کے آشنا کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دوسری جانب اہل […]
آواران سے پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ ،گوادر کے رہائشی نوجوان بازیاب ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقہ تیرتیج میں پاکستانی فورسز نے چادر چاردیواری کو پامال کرکے رات گئے ایک گھر پر چھاپہ مار کر دل جان ولد اللہ بخش نامی نوجوان کو […]
بلوچستان کے مرکزی شہر شال اور ضلع خضدار میں بھی طلباء و لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے جبری گمشدگیوں اور لاپتہ طلباء کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی- شال میں گذشتہ دنوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے فاروق بلوچ کے […]
شال کے نزدیکی علاقہ کچلاک میں قابض پاکستانی فرنٹیئر کور ایف سی کی چیک پوسٹ پر نا معلوم موٹرسائیکل سوار دستی بم پھینکا جو زردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ جس میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔ حسب معمول فورسز نے نقصانات بارے تفصیلات نہیں […]