تربت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں متعد افراد جبری لالتہ تین کے نام سامنے آگئے

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاراں ) پاکستانی فورسز نے چھاپوں دوران متعد افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاتاہم تین کے نام سامنے آگئے ہیں ۔

زرمبش فوٹو

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات کا سلسلہ تھم نا سکا، کیچ سمیت ملحقہ علاقوں میں فورسز فوج کشی کے دوران ابتک متعدد افراد جبری گمشدگی کا نشانہ بنے ہیں۔

بلوچ نیشنل مومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے تربت سے جبری گمشدگیوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عطاء اللہ ولد نور بخش، یاسر بلوچ ولد حمید اللہ اور بلال امام ولد امام بخش پاکستانی فورسز نے حراست بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

پانک کے مطابق تینوں نوجوانوں کو 8 سے 13 اکتوبر 2024 سے تربت ضلع کیچ سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد افراد کو فورسز نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے مگر دیگر افراد کے نام تاحال معلوم نہیں ہوسکے پیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چینی وزیراعظم گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح کر سکتے ہیں: وزیر اطلاعات

اتوار اکتوبر 13 , 2024
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اتوار کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے وزیراعظم لی کیانگ آنے والے ہفتے میں اپنے دورہ پاکستان کے دوران بلوچستان میں چینی سرمایہ کاری سے بننے والے ایئرپورٹ کا افتتاح کر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ