پاکستانی فوج کی بنائی گئی علاقائی جتھہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی عوام پر تشدد کا سلسلہ جاری ہے ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں کام کرنے والے چالیس کے قریب موٹر سائیکل سوار اور دو گاڑیوں پر مشتمل کارندوں کے جھتہ جن کی تعداد تقریباً سو کے قریب ہے ، گزشتہ روز سے بارکھان کے علاقے بغاؤ میں گھر گجر درندگی کرکے عام لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں نے فوج کی اس حرکت سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ فوج بدنامی سے بچنے کیلے سول جھتوں کو علاقہ میں درندگی کیلے چھوڑ رکھا ہے ۔