زیارت، سپیزندی کے مقام دو بچے پانی میں ڈوب کر جابحق ہوگئے ، شال ایک شخص حادثہ کا شکار

بلوچستان ضلع زیارت سپیزنڈر کے مقام پر دو بچے پانی میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے بتایا جارہاہے کہ دونوں بچے مدرسے میں پڑھتے تھے اور اپنے گھر جاتے ہوئے راستے میں پانی میں ڈوب گئے، دونوں کی نعشیں پانی سے نکال کر مقامی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کردیا گیا ہے ۔

علاوہ ازیں شال پولیس کے مطابق غلام فاروق نامی شخص روڈ حادثے میں وفات پا چکا ہے، مگر اس وقت نعش لاوارث شیخ زید ہسپتال میں ہے جس کے خاندان کے ڈھونڈنے میں مدد کریں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر جانے کے لیے اجازت کا حکم بلوچستان کی کالونیل حیثیت کو واضح کرتا ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی

جمعرات اگست 8 , 2024
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہےکہ گزشتہ روز سے اوتھل زیرو پوائنٹ سے گوادر جانے والے مقامی لوگوں کو انتظامیہ کی جا جانب سے روکنا اور اجازت نامہ لینے کا حکم دینا بلوچستان کی کالونیل حیثیت کو واضح کرتا ہے۔ ریاست اور اس کے تمام […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ