خاران سے گوادر جانے والے قافلے کو دالی میں ایف سی نے کئیں گھنٹوں سے روکے رکھا ہے

گوادر میں بلوچ راجی مچی میں شرکت کیلئے خاران سے روانہ ہونے والے قافلے کو دالی کے مقام پر ایف سی نے کئی گھنٹوں سے روکھے رکھا ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان بھر میں قومی قافلوں کو روکنے کیلئے پاکستانی فورسز نے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔

بعض مقامات بالخصوص کوئٹہ سے جانے والے قافلے پر ایف سی نے مستونگ میں شرکاء پر سیدھا کی ہے جسکی وجہ سے دو افراد شہید جبکہ متعدد 15 نوجوانوں کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔

ریاست شدید خوفزدہ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے، فورسز کی جانب سے کئیں مقامات پر سٹریٹ فائرنگ اور لاٹھی چارج کی جارہی ہے۔

اس کے برعکس بلوچ راجی مُچی میں شرکت کیلئے روانہ ہونے والے قافلے پرعزم ہیں اور مزاحمت اور یکجہتی سے یکے بعد دیگرے رکاٹوں کو عبور کرکے کے گوادر کی جانب گامزن ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر راجی مُچی یا اجتماعی گریہ -تحریر: دل مراد بلوچ

ہفتہ جولائی 27 , 2024
میرا مملکتِ اللہ داد پاکستان کو عاجزانہ مشورہ ہے کہ "راجی مُچی” جلسے کو روکنے کی کوشش نہ کریں۔ میں جانتا ہوں کہ اس وقت گوادر ایک بین الاقوامی شہر بننے کی راہ پر گامزن ہے اور بلوچ قوم کی تقدیر بدلنے جا رہی ہےبلکہ بدل بھی چکی ہے۔ گوادر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ