خضدار سنی گنبدی کٹائی کےایریا میں تیزرفتار کارنے راہگیرکو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر دم توڑ دیا ۔
پولیس کے مطابق راہیگیرکی شناخت امام بخش نامی شخص سے ہوا ہے ۔
علاوہ ازیں دوسرا واقعہ خضدار خیرآواہ مدرسہ میں پیش آیا جہاں خستہ حال مدرسے کی چھت منہدم ہونے سے چھت تلے دب کر ایک معصوم طالب علم موقع پرجان بحق تین زخمی ہوگئے ۔
ریسکیو زرائع اور صدر تھانہ پولیس کے مطابق مدرسے کے ملبے تلے طلباء کو نکال لیاگیا ہے ایک جاںبحق تین زخمیوں افراد کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔