مشکے میں پاکستانی فوج نے 4افراد کو چھاپہ مار کر جبری لاپتہ کردیا

آواران: مشکے نوکجو سے گزشتہ شب پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں 4 افراد جبری لاپتہ ہوگئے۔

جبری لاپتہ افراد کی شناخت شہداد اللہ بخش، عتیق کے ماسٹر اللہ بخش، منیر نبی بخش اور جبل ولد مجید سکنہ مشکے نوکجو گاؤں کے نام سے ہوا ہے۔ پاکستانی فوج نے کل رات چار بجے گاؤں پر چھاپہ مارا اور لوگوں کو اغوا کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد کے اہل خانہ آج صبح پاکستانی فوجی کیمپ گیے اور لوگوں کے بارے میں پوچھا لیکن پاکستانی فوج ان کا اغوا قبول نہیں کر رہی ہے۔

ساتھ ہی پاکستانی فوج نے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو کیمپ کے باہر سے زبردستی بگادیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جامشورو پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں دھماکہ، 2اے ایس آئی سمیت 7اہلکار زخمی ،بنو پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

بدھ جولائی 17 , 2024
سندھ حیدر آباد جامشورو پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں دھماکے کے باعث 2 اے ایس آئی، 5 پولیس اہلکار اور قیدی  زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی جامشورو محمد طارق نواز کے مطابق پولیس اسٹیشن پر دھماکا دہشت گردی کا واقعہ نہیں بلکہ تھانے کے مال خانے میں کچھ سامان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ