قلات: پاکستان فورسز قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا گیا

قلات کے علاقے اسکلکو کے قریب پاکستان فوج کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں گاڑی کے تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

فورسز قافلہ اسکلکو کے قریب سے گذر رہی تھی کہ ان کو راستے پر نصب دھماکے خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا۔

حکام نے نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔

ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح قلات میں بھی بلوچ مسلح آزادی پسند سرگرم ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

باشعور بلوچ قوم تاریخ کو اپنے لہو اور تعلیمات سے دوبارہ لکھ رہی ہے۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

منگل جولائی 2 , 2024
آزادی پسند بلوچ رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے تین سلسلہ وار پوسٹ میں کہا ہے کہ باشعور بلوچ قوم تاریخ کو اپنے لہو اور تعلیمات سے دوبارہ لکھ رہی ہے۔ آج ایک مضبوط قوم پرست نظریہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ