کیچ چھریوں کے وار سے 3 افراد زخمی ، دو حملہ آور پکڑے گئے،پولیس کا ایف آئی آر کرنے سے انکار

بلوچستان کیچ کے علاقہ دشت کُھدان بشلی کُنر بازار میں ملزمان ادریس ولد نور بخش ، سراج ولد محمد نور اور وہاب ولد بشیر نے گزشتہ رات دس بجے کے قریب بشلی بازار میں مجید رحیم بخش،شکیل داد اور شاکر داد نامی افراد کو چھریوں سے وار کر کے زخمی کر دیا ۔

بعد ازاں تینوں حملہ آوروں کو زخمیو‎ں اور مقامی لوگوں نے پکڑنے کی کوشش جس میں دوملزم پکڑ ے گیے جبکہ تیسرا ملزم وھاب نامی بھاگنے میں کامیاب ہوگیا ۔

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ 16 گھنٹے گزرنے کے باوجود ملزمان کیخلاف ایف آئی آر اسسٹنٹ کمشنر محمد جان کی مداخلت کی وجہ سے نہیں کاٹا جارہاہے ۔

ہم حکام بالا سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مقامی ایس ایچ او نعیم کو حکم دیں کہ تینوں ملزماں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کیلے حکم صادر فرماکر زخمیوں کو انصاف فراہم کریں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ: سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

بدھ جون 19 , 2024
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر کے علاقہ ہوشاب سے نامعلوم مسلح افراد نے نوید ولد لال بخش نامی ایک شخص کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ نامعلوم مسلح افراد کا تعلق پاکستانی فوج خفیہ اداروں کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈز سے ہے ۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ