کیچ زامران کے پہاڑی علاقوں فوج کشی جاری ،گوادر وشیں ڈھور کے علاقہ مکینوں نے شاہراہ بلاک کردیا

کیچ کے علاقہ زامران کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فوج نے منگل کی الصبح سے گھس کر فوج کشی شروع کردی ہے ۔


علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز نے تاپلو،گر چیر سمیت تمام ندی نالوں سمیت پگڈنڈیوں پر مورچے سنبھال کر آنے جانے والے راستے بند کردیئے ہیں ۔

آخری اطلاع تک ان علاقوں سے تاحال کسی کے جانی مالی نقصانات کی اطلاع ابتک نہیں ملی ہے کیوں کہ مواصلاتی نظام جام کیا گیا ہے ۔

ادھر گْوادر وشیں ڈھور کے علاقہ مکینوں نے پاکستانی فورسز کی جانب سے علاقہ کے داخلی راستے بند کرنے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے مکران کے اہم شاہراہ کو بلاک کردیا ۔

انھوں مطالبہ کیا ہے کہ فورسز کو عوامی راستہ کھولنا چاہئے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

نساؤ میں پولنگ کے لئے چنگیز مری کے بیجھے گئے قافلے پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بدھ اپریل 24 , 2024
بارکھان بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج صبح بارکھان کے علاقے ناہڑ کوٹ میں سنگالی کے مقام پر پاکستانی انتخابات کے اُمیدوار چنگیز مری کے بیجھے گئے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا جس کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ