نوشکی فورسز پہ حملہ اور ناکہ بندی 8 افراد ہلاک

نوشکی سلطان چڑھائی پہ مسلح افراد کا ناکہ بندی اور تلاشی، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے نوشکی میں مسلح افراد کا سلطان چڑھائی اور گردونواح میں ناکہ بندی کی

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے شناخت کے بعد 8 افراد کو ہلاک کردیا، جبکہ خیصار میں فورسز کے کیمپ کو بھی نشانہ بنایا۔

دوسری جانب مسلح افراد کا ایم پی اے غلام دستگیر بادینی کے گاڑی کو بھی نشانہ بنایا ، جس میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایم پی اے غلام دستگیر بادینی کا بھائی سمیت چھ افراد زخمی ہوئے

جبکہ مسلح افراد نے ریلوے ٹریک کو بھی دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

نوشکی مسلح افراد ہاتھوں اغوا ہونے والے سرکاری کارندوں سمیت 11 افراد کی نعشیں برآمد

ہفتہ اپریل 13 , 2024
نوشکی گذشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے شال تفتان شاہراہ کو سلطان چڑھائی نوشکی کے مقام پر بند کرکے آنے جانے والے گاڑیوں میں سوار پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں سے منسلک 9 اہلکاروں کی شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد انھیں اغوا کرکے لے گئے ۔ اس دوران فائرنگ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ