متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے معطل کردیے

غزہ میں 7 انسانی کارکنوں کی ہلاکت کا واقعہ پیش آنے کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے معطل کردیے۔اماراتی سفیر محمد الخاجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کے وسطی غزہ میں دیرالبلح اور نصیرات کیمپ پر حملے میں 4 فلسطینی جانبحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی سے گرفتار کیے گئے 101 فلسطینی قیدی رہا کردیے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خضدار، جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی کا کیسکو کیخلاف احتجاج، قومی شاہراہ زیروپوائنٹ کے مقام پر بلاک

جمعہ اپریل 5 , 2024
خضدار جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین میر عبدالواہاب غلامانی کی قیادت میں خضدار قومی شاہراہ کو زیروپوائنٹ کے مقام سے کیسکو کے مسلسل ظلم و زیادتی کے خلاف روڈ بلاک کردیا ، تفصیلات کے مطابق کیسکو کی جانب سے غیر اعلانیہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ