تربت نیول ائیربیس میں مجید بریگیڈ داخل ہونے میں کامیاب ۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ مجید بریگیڈ تربت میں نیول ائیر بیس پر حملہ کرکے حفاظتی حصار توڑ کر اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ حملہ آج شب دس بجے کیا گیا۔ قابض فوج کیخلاف مجید بریگیڈ کا آپریشن جاری ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ مزید تفصیلات میڈیا میں جلد شائع کی جائینگی۔

ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی ۔ جیئند بلوچ

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سندھ کے ضلع کشمور میں: بجلی کے ٹاور اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی آر جی

منگل مارچ 26 , 2024
ہمارے سرمچاروں نے سندھ کے ضلع کشمور میں پنجاب جانے والی بجلی ٹرانسمیشن کو تباہ کردیادھماکہ کے بعد ایک ٹاور زمین بوس جبکہ ایک اور ٹاور شدید متاثر ہوا ہے جس کے بعد اوچ پاور پلانٹ سے پنجاب جانے والی بجلی معطل ہوگئی ہے۔ٹاوروں کو اڑانے کی ذمہ داری ہمارے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ