مشرقی بلوچستان کے %75 فیصد علاقے گہرے بادلوں کی لپیٹ میں ہیں

مشرقی بلوچستان آج رات اور کل گوادر ، جیونی ، میں تیز بارش متوقع ہے_

پسنی ، اورماڈہ میں بھی آج رات سے اور کل درمیانی سے تیز بارش کا امکان ہے ۔

آواران ، بیلا ، میں بھی آج رات اور کل ہلکی بارش کا قوی امکان ہے۔

تربت ، بلیدہ ، تمپ ، مند ، میں آج رات اور کل بہت زبردست تیز بارش متوقع ہے_

پنجگور ، واشک ، نوکنڈی ، دالبدین ، خاران ، سوراب ، خصدار ، نوشکی ، کوئٹہ ، سبی ، لورلائ ، ژوب ، کوہلو ، بارکھان ، ڈیرا بگھٹی ‌ میں آج رات اور کل گرج چمک کے ساتھ بہت زبردست تیز بارش کا امکان ہے۔

ہنگول ، ون، حب ، گڑانی ‌، میں بھی آج دیر رات سے اور کل ہلکی سے درمیانی بارش کے امکانات موجود ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ابوبکر کلانچی کے بھائی اور کزن کو فورسز گھر سے اٹھاکر لے گئے، کل شام پریس کانفرنس کے ذریعے آئندہ کا لائحہ عمل دینگے:بی ایس او

ہفتہ مارچ 9 , 2024
بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او کے مرکزی جونیئر جوائنٹ سیکرٹری ابوبکر کلانچی کے بھائی اور کزن بیبگر اور اعجاز بلوچ کو ان کے گھر میں گھس کر فورسز نے جبری طور پر اغوا کیا گیا اور تاحال […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ