کچھی میں اسنائپر ٹیم نے پاکستانی فوجی اہلکار کو ہلاک کر دیا۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کچھی کے علاقے سنی شہر میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

ترجمان نے بیان میں کہا کہ آج بی آر جی کے ایک سنائپر ٹیم نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے سنی شہر میں قابض پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ میں ڈیوٹی پر مامور ایک فوجی اہلکار کو نشانہ بناکر موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔ حملے کے بعد حواس باختہ دشمن فوج نے حسب معمول مارٹر اور بھاری ہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ شروع کی۔ تاہم سرمچار ہدف حاصل کرنے کے بعد بحفاظت نکل کر اپنے ٹھکانوں پر پہنچ گئے۔

ترجمان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کے تنظیم کی طرف سے اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بی این ایم کے وفد کی اراکین یورپی پارلیمنٹ سے ملاقاتیں، پاکستان کا جی ایس پی پلس درجہ ختم کرانے کی مہم میں تیزی

اتوار اکتوبر 25 , 2026
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے خارجہ ڈیپارٹمنٹ کے ایک وفد نے 23 اکتوبر 2026 کو دی ہیگ میں یورپی پارلیمنٹ کے ارکان (ایم ای پیز) سے اہم ملاقاتیں کیں۔ تنظیم کے مطابق ان ملاقاتوں کا مقصد جنوری 2027 میں متوقع جائزے سے قبل پاکستان کا جی ایس پی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ