تربت: زراعت کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دکاندار ہلاک

پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے زراعت کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق شاہان ولد ماسٹر سعید اپنی پرچون کی دکان میں بیٹھے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حملہ آوروں کی شناخت اور واقعے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران: فائرنگ سے ایک نوجوان شدید زخمی

جمعرات جنوری 29 , 2026
بلوچستان کے ضلع خاران میں سی پیک روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سی پیک روڈ پر پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے اقبال کبدانی نامی نوجوان پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ