قلات: شورپارود میں پاکستانی فوج کا ڈرون حملہ

قلات کے علاقے شورپارود میں پاکستانی فوج کی جانب سے ڈرون حملہ کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ گزشتہ روز مغرب کے وقت کیا گیا۔

ابتدائی رپورٹس کے مطابق حملے کی درست جگہ تاحال واضح نہیں ہو سکی جبکہ کسی قسم کے جانی نقصان کی بھی فوری طور پر تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔

مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد آج صبح بھی ڈرون کی پرواز دیکھی گئی، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

واضح رہے پاکستانی فوج کے جانب سے متعدد بار بلوچ آزادی پسندوں کو نشانہ بنانے کیلئے ڈرون کا استمعال کیا گیا ہے جبکہ کئی بار اس کے زد میں عام شہری بھی آئے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جیونی میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد جبری لاپتہ، تربت سے ایک بازیاب

منگل جنوری 13 , 2026
بلوچستان کے ساحلی شہر جیونی کے علاقے میں پاکستانی فوج کی جانب سے کارروائی کے دوران دو افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاپتہ افراد کی شناخت منیر بلوچ ولد جامل اور عارف بلوچ ولد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ