ہرنائی: چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

ہرنائی کے علاقے زندہ پیر، 22 میل کے قریب چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاشیں مقامی افراد کی اطلاع پر ملیں، جنہیں مزید قانونی کارروائی کے لیے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے، علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے اور تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

ابتدائی طور پر لاشوں کی شناخت اور موت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نیک نیتی، تسلسل اور کمٹمنٹ ہی قوم کو اس کے مقاصد تک پہنچا سکتے ہیں۔ اختر ندیم بلوچ

جمعہ جنوری 2 , 2026
بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے نئے سال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امید ہے آنے والا سال گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ توانائی، عزم اور قومی جذبے سے بھرپور ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال کی کوتاہیوں کو سامنے رکھتے ہوئے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ