نوشکی: خالی دکان کے تنازعے پر مسلح تصادم، تین بھائیوں سمیت چار افراد ہلاک

نوشکی کے علاقے قادر آباد میں معمولی تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں تین بھائیوں سمیت چار افراد  ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ خالی دکان کو کرایہ پر لینے کے معاملے پر پیش آیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے شدید جھگڑے اور فائرنگ میں تبدیل ہوگیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک فریق سے تین بھائی بابو علم خان، بیبرگ خان اور ذوالقرنین ولد دینار خان بادینی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ دوسرے فریق سے سہیل احمد ولد محمد ایوب بادینی بھی جان کی بازی ہار گیا۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لندن میں شہید بانک کریمہ بلوچ کی پانچویں برسی کی تقریب کا انعقاد

پیر دسمبر 22 , 2025
لندن میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے شہید بانک کریمہ بلوچ کی شہادت کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا، جس میں سیاسی رہنماؤں، دانشوروں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور مختلف مظلوم اقوام کے نمائندوں نے شرکت کی اور بلوچ قومی جدوجہد کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ