تربت: خیرآباد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

تربت کے علاقہ خیرآباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق، موٹر سائیکل سوار ملزمان نے محمد نعیم ولد محمد یعقوب سکنہ خیرآباد کو نشانہ بنایا اور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ اتوار کے روز تربت میں فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والا دوسرا قتل ہے۔ اس سے قبل آبسر ریسرچ فارم کے علاقے میں رحمدل نامی شخص بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوچکا ہے۔

تاہم تاحال دونوں کے قتل کے محرقات معلوم نہیں ہوسکے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان-ناروے تعلقات میں کشیدگی، ناروے کے سفیر کی سپریم کورٹ میں موجودگی پر پاکستان کا احتجاج

اتوار دسمبر 14 , 2025
اسلام آباد: پاکستان اور ناروے کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو گئی ہے جب ناروے کے سفیر کی سپریم کورٹ میں ایمان زینب مزاری کیس کی سماعت کے دوران موجودگی پر پاکستان نے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا۔ وزارتِ خارجہ نے ناروے کے سفیر کو طلب کر کے باضابطہ احتجاجی مراسلہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ