نوکنڈی میں سیندک اور ریکوڈک پراجیکٹس کے مرکزی کمپاؤنڈ پر سرمچاروں کا آپریشن تاحال جاری ہے۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے چاغی نوکنڈی میں سیندک اور ریکوڈک استحصالی پراجیکٹس کے غیر ملکی عملے کے لیے قائم مرکزی کمپاؤنڈ پر بی ایل ایف کے سدو آپریشنل بٹالین (سوب) کے سرمچاروں کا اب بھی مضبوط پوزیشن برقرار ہے۔ دشمن سے جنگ تاحال جاری ہے۔ سرمچار گزشتہ شب سے مضبوط پوزیشن کے ساتھ دشمن کو پسپا کر رہے ہیں۔ قابض فوج اپنی ناکامی اور نقصانات کو چھپانے کے لیے انٹرنیٹ بندش اور جھوٹے خبروں کا سہارہ لے رہا ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سدو مری: جدوجہدِ بلوچ کا وہ کردار جس کے نام پر بی ایل ایف کی ’’سدو آپریشنل بٹالین‘‘ قائم ہوئی

پیر دسمبر 1 , 2025
زرمبش تجزیہ بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کی جانب سے اپنی پہلی خصوصی جنگی یونٹ کو ’’سدو آپریشنل بٹالین‘‘ کا نام دینا محض ایک علامتی فیصلہ نہیں، بلکہ بلوچ مزاحمتی تاریخ میں ایک ایسے کردار کی یاد کو امر کرنے کی کوشش ہے جسے اپنی سیاسی و عسکری وابستگی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ