پنجگور حملے میں قابض پاکستانی فوج کے چار اہلکار ہلاک کردیا – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے پنجگور میں قابض پاکستانی فوج کے ایک مرکزی کیمپ کو مختلف اطراف سے گھیرے میں لے کر نشانہ بنایا اور اسے شدید جانی و مالی نقصانات سے دوچار کیا۔

ترجمان نے کہا کہ گزشتہ شب پنجگور کے علاقے گرمکان میں بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر دو اطراف سے حملہ کیا۔ سرمچاروں نے قابض فوج کی پوزیشنز پر بیس سے زائد راکٹ داغے اور جدید و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس حملے میں قابض فوج کے چار اہلکار ہلاک اور کم از کم سات زخمی ہوگئے، جبکہ انہیں مزید مالی نقصانات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ضلع کچھی: سنی میں بارودی سرنگ دھماکے میں 3 کمسن بچے ہلاک، 3 زخمی

جمعرات نومبر 27 , 2025
بلوچستان کے ضلع کچھی کے تحصیل سنی میں ایک گھر کے اندر خوفناک بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں تین کمسن بچوں کی جانیں چلی گئیں جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ قائم مقام ایس پی کچھی جان محمد کھوسہ نے بتایا کہ دھماکہ عبدالحئی جتوئی کے گھر میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ