کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی میں مزید اضافہ

کوئٹہ: بلوچستان میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی معطلی میں مزید 2 روز کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے مطابق، انٹرنیٹ سروس 18 نومبر تک معطل رہے گی۔

حمزہ شفقات نے بتایا کہ انٹرنیٹ سروس کی معطلی میں اضافے کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی اشارہ دیا کہ مستقبل میں ضرورت پڑنے پر سروس کی معطلی میں مزید اضافہ بھی ممکن ہے۔

انٹرنیٹ کی بندش کے باعث صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، خاص طور پر کاروباری سرگرمیوں اور روزمرہ زندگی میں مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نصیر آباد اور روجان میں حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

پیر نومبر 17 , 2025
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے نصیر آباد کے علاقے نوتال کے قریب قابض پاکستانی فورسز اور عسکری تعمیراتی کمپنی پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کرکے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ