اکمل شریف9 ماہ کی جبری گمشدگی کے بعد بازیاب

معروف سماجی شخصیت اور ساچان گرائمر اسکول کے ڈائریکٹر سر شریف زاکر کے نوجوان بیٹے اکمل شریف 9 ماہ کی جبری گمشدگی کے بعد بدھ کے روز بازیاب ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق اکمل شریف کو اسی سال 2 فروری کی صبح پارک ہوٹل کے قریب ان کے کزن احسان سرور کے ہمراہ پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے کارندوں نے اغوا کیا تھا۔ بعد میں احسان سرور کو بازیاب ہوا تاہم اکمل لاپتہ رہا۔

پولیس نے بازیابی کے بعد اکمل شریف کو اہل خانہ کے حوالے کر دیا ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ: سیکورٹی خدشات کے باعث تعلیمی ادارے تین روز کے لیے بند، امتحانات ملتوی

جمعرات نومبر 13 , 2025
کوئٹہ میں بڑھتے ہوئے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے 12 سے 14 نومبر تک بند رہیں گے اور امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ اس فیصلے کے تحت آرمی پبلک اسکول، فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ، بیکن ہاؤس، دی سٹی اسکول، کوئٹہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اور کوئٹہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ