یوسف قلندرانی بازیاب، تھری ایم پی او کے تحت سینٹرل خضدار منتقل

کراچی سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے میر یوسف علی قلندرانی کو منظرِ عام پر لایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انہیں تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے سینٹرل جیل خضدار منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق میر یوسف قلندرانی 17 اگست 2025 کو کراچی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ میر یوسف قلندرانی کے دو بھائی 2014 سے تاحال لاپتہ ہیں، جن کے بارے میں بھی کوئی معلومات سامنے نہیں آسکیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نال: بلوچ آزادی پسندوں کا کنٹرول، پولیس چوکی اور تعمیراتی کیمپ پر قبضہ، اسلحہ و گاڑیاں ضبط، 13 افراد زیر حراست

جمعرات اکتوبر 23 , 2025
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال میں مسلح افراد نے چھ گھنٹے تک کنٹرول قائم رکھا اور مسلح افراد نے پولیس چوکی، تعمیراتی کمپنی کے کیمپ اور شاہروں پر ناکہ بندی کرتے ہوئے متعدد گاڑیاں اور اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، بلوچ آزادی پسندوں نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ