چاغی میں استحصالی منصوبہ سیندک کے لیے سامان لے جانے والی گاڑیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ یکم اکتوبر کو سہ پہر تین بجے کے قریب بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے چاغی کے علاقے پدگ تاڈو میں نوآبادیاتی استحصالی منصوبہ سیندک کو سامان سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو قریب سے گرنیڈ لانچر سے نشانہ بنایا، جس سے گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا کہ مذکورہ گاڑیوں اور سامان کی حفاظت پر مامورپولیس کی نفری موجود تھی جنہیں سرمچار باآسانی نشانہ بنا سکتے تھے لیکن انسانیت اور بلوچیت کے ناطے پولیس کو نشانہ نہیں بنایا۔ ہم گاڑی مالکان کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ بلوچ وسائل کی لوٹ مار اور بلوچ مخالف منصوبوں میں سہولت کاری سے باز رہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ چاغی میں استحصالی منصوبہ سیندک کو سامان سپلائی کرنے والی گاڑیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کشمیری اپنے خون سے ہمت کی لازوال داستان رقم کر رہے ہیں ، بلوچ قوم ان کے ساتھ ہے۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

جمعرات اکتوبر 2 , 2025
بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ ( بی ایل ایف ) کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں پاکستان کے جاری ظلم و ستم کی شدید مذمت کی اور پاکستانی مقبوضہ کشمیری عوام کی جدوجہد کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ