کوئٹہ: جبری لاپتہ ایڈووکیٹ حکیم بلوچ بازیاب

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان وکیل ایڈووکیٹ حکیم بلوچ بازیاب ہوگئے۔

ایڈووکیٹ حکیم بلوچ کو 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب بروری کے علاقے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں نے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیا تھا اور انہیں جبری لاپتہ کردیا گیا تھا۔ اس واقعے کے خلاف وکلاء برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے احتجاج کیا اور ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا تھا۔

ایڈووکیٹ حکیم بلوچ کی بازیابی کے بعد وکلاء برادری اور اہلخانہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے اور حکام سے تمام جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن پر وی بی ایم پی کی پریس کانفرنس

ہفتہ اگست 30 , 2025
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے چیئرمین نصراللہ بلوچ اور جبری گمشدہ افراد کے لواحقین نے عالمی دن برائے متاثرینِ جبری گمشدگی کے موقع پر احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے جس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ