
خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو اغواء کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق مغوی کی شناخت اسفند صالح زئی زہری ولد حاجی جاوید احمد ساکن سموانی زہری کے نام سے ہوئی ہے جسے زہری بازار سے ان کی گاڑی سمیت نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرکے اپنے ساتھ لئے گئے۔
تاہم واقعہ کی محرقات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔