کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع گورنمنٹ پولی ٹیکنیک کالج کے سامنے بی بی زیارت کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے، تاہم ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت اور فائرنگ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہو سکے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا ایم 8 شاہراہ پر دھرنا

ہفتہ مارچ 1 , 2025
تربت کے علاقے بہمن سے لاپتہ کیے گئے تین نوجوانوں کی عدم بازیابی کے خلاف اہل خانہ نے جدگال ڈن (ڈی بلوچ پوائنٹ) پر ایم 8 شاہراہ کو بلاک کر دیا۔ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت نعمان رفیق، اسماعیل خیر محمد اور نعیم بشیر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ